کانجو، ڈی پی او سوات شیر اکبر خان کے خصو صی ہد ایت پرڈی ایس پی کبل حُسین با د شا ہ کے نگر انی میں ایس ایچ او کا نجو اختر علی نے مو رخہ 08-10-2014کو صا حب کمال سکنہ کو زہ بانڈی کے گھر سے چوری شدہ سا مان بر آ مد کر لی ۔ کا نجو پو لیس نے تکینکی مہا رت سے چور وں کا سر اغ لگا کر چور ی کر نے والے ایو ب خان ولد شیراز کان سکنہ ڈھیر ئی ، انو ربیگ ولد انور حسین سکنہ کو زہ بانڈی کو گر فتار کر لئے، دوران تفتیش چوری شدہ سا مان پو لیس کو حوالہ کیا ، جن میں 20ہزار روپے نقد ، 3تو لے سونا ، ایک عد د پستول 32بورانگر یز ی ، ایک عد د پستول 30بور انگر یزی اور 30عد د کا رٹوس ، 4قیمتی مو با ئیل اور دیگر سا مان بر آ مد کر لیا ۔ مقد مہ در ج کر کے مز ید تفتیش کا آ غا ز کر دیا ہے ۔ کانجو پو لیس کے ایس ایچ او اختر علی ، محر ر امجد غفور کو کا روائی پر امن کمیٹی ممبران ، سما جی اور عوامی حلقوں نے زبر دست خر اج تحسین پیش کیا ہے جبکہ سوات قو می جر گے کے سر براہ سید انعا م الر حمن نے پو لیس پار ٹی کو سرٹفیکٹ اور خصو صی شیلڈ دینے کا اعلا ن کیا ہے ۔
1,122 total views, no views today


