سوات (سوات نیوزڈاٹ کام ) سوا ت پریس کلب میں تعزیتی اجلاس زیر صدارت چیئرمین پریس کلب شہزاد عالم ہوا ، جس میں کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی ، اس موقع پر حضرت بلال ماما جی نے سوات کے صحافی مراد علی باچہ کے والد دلفروز باچہ کی وفات پران کے ایصال ثواب کے لئے دعا خوانی کی اور لواحقین کے ساتھ رنج و غم کا اظہار کیا ۔
1,180 total views, no views today
Comments



