مینگورہ()قومی وطن پارٹی کے زونل چیئرمین فضل رحمان نونو نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے پختونوں کودرپیش مسائل کے حل اوران کے حقوق کیلئے ہماری پارٹی جدیدنقطہ نظر کے ساتھ جدوجہدکررہی ہے اورآئندہ دورمیں پختون قوم قومی وطن پاٹی کے جھنڈے تلے متحدہوکرآفتاب احمدخان شیرپاؤ کی قیادت میں اس جدوجہدمیں ہمارا ساتھ دے گی،پشاورسے یوم تاسیس سے واپسی پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نشترہال میں منعقدہ یوم تاسیس میں پارٹی کارکنوں ،عہدیداروں اورعوام کی کثیرتعدادنے شرکت کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ قومی وطن پارٹی کواپنے لئے ایک ایساپلیٹ فارم سمجھ رہے ہیں جس سے وہ اپنے حقوق کیلئے ہروقت آوازاٹھا سکتے ہیں انہوں نے کہاکہ قومی وطن پارٹی حقیقی معنوں میں لوگوں کے مسائل کے حل اورعلاقے کی ترقی کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے یہی وجہ ہے کہ دیگرسیاسی پارٹیوں سے مایوس ہونے والے لوگ ہمارا ساتھ دے رہے ہیں ،انہوں نے کہاکہ یوم تاسیس میں کارکنوں اورلوگوں کی شرکت پر انہیں اورپارٹی قیادت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ محدودوسائل اورکم وقت میں یوم تاسیس کیلئے اتنی کامیاب تقریب منعقد کرائی۔

768 total views, 2 views today