سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں فضاگٹ کے قریب سوزوکی دریائے سوات میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق دوسرے کو زخمی حالت میں نکال دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملی انہوں نے سوزوکی نکالی جبکہ جابحق ہونے والے لاپتہ شخص عمران کی لاش کو کبل کے گاوں ہزارہ سے برآمد کر لیا گیا ۔ریسکیو 1122 کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر دریا میں گرگئی۔
1,847 total views, 2 views today
Comments