سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی وسیاحتی علاقوں میں برفباری کاسلسلہ شروع ہو گیا ہے، مینگورہ شہر میں بلاکسی وقفے صبح سے ہی بارش جاری ہے، جبکہ سوات کے سیاحتی علاقوں کالام ، مالم جبہ ، شانگلہ ٹاپ سمیت دیگر علاقوں میں برفباری ہورہی ہے، برفباری کی وجہ سے موسم ایک مرتبہ پھر ان سیاحتی علاقوں میں سرد ہو گیا ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہے،
1,804 total views, 2 views today
Comments