سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)شدید بارش اور برفباری لینڈ سلائڈنگ سے مالم جبہ اور کالام مہوڈنڈ راستے بند ہوگئے ۔ مالم جبہ میں سیاح سڑک ہھنس گئے ۔
سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں کالام۔مالم جبہ ۔مہوڈنڈ ۔میاندم ۔سپین سر مٹہ میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جارری ہے شدید بر ف باری کے باعث مٹلتان کالام۔پوگاہ روڈ بند ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی لوگوں کو آمد ورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
ادھر مالم جبہ میں سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ اور درخت گرنے سے سڑک ٹریفک کیلئے بند ہوگئی ہے اور مالم جبہ جانے والے سیاح روڈ کی بندش کی وجہ سے پھنس کر رہ گئے ہیں
1,240 total views, 2 views today
Comments