مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ بیدرہ میں دیور نے فائرنگ کرکے اپنی بھابھی کو زخمی کردی تشویشناک حالت میں مٹہ ہسپتال سے سیدوشریف ہسپتال منتقل پولیس نے رپورٹ درج کی ملزم فرار ہونے میں کامیاب تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ بیدرہ میں مسمی بخت علی ولد امیر حمزہ نے گھریلوی جھگڑے پر اپنی بھابھی زوجہ انور عمر 30سال پر فائرنگ کرکے زخمی کردی جن کو علاج کیلئے پہلے مٹہ ہسپتال لائی گئی لیکن زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے بعد میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کی گئی پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتش شروع کی ہے ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوچکا ہے
1,466 total views, 2 views today
Comments