مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ ماندور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون زخمی مٹہ ہسپتال منتقل پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ علاقہ ماندور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون زوجہ انورعلی سکنہ سمبٹ ماندور کو گولی لگ کر زخمی ہوئی جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی پولیس نے نامعلوم افراد کی خلاف رپورٹ درج کی
مٹہ فلائنگ کوچ کی ٹکر سے ایک شخص زخمی پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز فلائنگ کوچ کی ٹکر سے مسمی عابد ولد محمد پرویز سکنہ اشاڑے زخمی ہوئے جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
1,817 total views, no views today
Comments



