بریکوٹ، گاؤں گورتئی تحصیل بریکوٹ کے غریب ارشد ولد مسافر جس کو معدے کے کینسر کا مرض لاحق ہے ۔انہوں نے میڈیا کے نمائندوں کو فریاد کرتے ہوئے بتایا کہ میں مالی طور پر مفلوج ہو چکاہوں کیونکہ میرے پاس جو جمع پونجی تھی وہ سب میں نے اپنے علاج کے لئے خرچ کردی اور اب میں کام کاج کا بھی نہیں رہا میں چونائی کا کام کرتا تھا اور اپنے اہل و عیال کے لئے رزق حلا ل کماتا تھا مگر اب موذی مرض کی وجہ سے بستر پر ہوں اور گھر میں بھی فاقے ہیں ۔انہوں نے صاحب حیثیت اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں سے مالی امداد کی اپیل کی ہے ۔اس نمبر پر رابطہ کریں ۔0347-9683150
924 total views, no views today
Comments


