سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)جماعت اسلامی کے سابق ایم این اے عائشہ سید نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی کے اس دور میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے حکمران عام آدمی کے مسائل اور مشکلات میں اضا ٖفہ کرنے کے بجائے ریلیف دے غریب لوگوں کی معمولی مزدوری میں مہنگائی میں زندگی گزارنا مشکل ہوتا جارہا ہے جس کے وجہ سے غربت بڑھ رہی ہے تمام مسائل کا حل اسلامی معاشرہ کے قیام میں مضمر ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی سوات صوبہ خیبر پختون خواہ کے سابق ایم این اے عائشہ سید نے ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جماعت اسلامی کے سابق ایم این اے عائشہ سید نے کہا کہ عوام کو مہنگائی کے اس دور میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے حکمران عام آدمی کے مسائل اور مشکلات میں اضا ٖفہ کرنے کے بجائے ریلیف دے
1,844 total views, no views today



