مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ ایس دی او مٹہ کے دفترمیں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین گلزار احمدجنرل سیکرٹری مراد خان ،فنانس سیکرٹری حکیم بہادر ،اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری عمررحمن اور پریس سیکرٹری کریم زادہ کے علاوہ تحصیل مٹہ کے تمام پارٹنرز سکولز کے پرنسپلز نے شرکت کی۔طلبا ء کو فارغ کرنے کا فیصلہ ایلمنٹری ایجوکیشن فاونڈیشن کے طرف سے پارٹنرز سکولز کو دو سال مدت گزرنے کے باوجود فیس نہ ملنے کی پیش نطر کیا گیا تھا ۔اجلاس میں ایس دی او عنایت اللہ ،اے ایس ڈی او اسماعیل صاھب نے پارٹنرز سکولوں کو یقین دلایا کہ میں اپریل کے پہلے ہفتے سے سکولوں کا وزٹ شروع کرونگااور واوئچر طلباء کے مطابق رپورٹ تیار کرکے محکمہ تعلیم کے حوالے کرونگا۔اور جلد ہی متعلقہ سکولز کے طلبا کو کتابیں اور یونیفارم اور فیس کا رقم ریلیز ہوجائے گا ۔جس کے بعد پارٹنر سکولوں نے طلبا ء فارغ کرنے کا فیصلہ ایس ڈی او ایجوکیشن وزٹ موئخر کردیا۔
1,070 total views, no views today



