اے این پی کے رکن اسمبلی وقار خان”چیٸرمین وی ڈی سی خلیل خان”ضلعی ممبر افتخار خان کا بھتیجا ١ور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما خان نواب کا نواسہ شکیل خان امریکہ (نیویارک سٹی)میں اپنے ریسٹورنٹ میں گولی کا نشانہ بناکر قتل کردیاگیا”بتایا جاتا ہے کہ شکیل احمد خان اپنے ریسٹورنٹ سے واپس جاتے ہوٸے گولی کا نشانہ بنایا گیا جو نامعلوم افراد بتاٸی جاتی ہے یاد رہے کہ شکیل احمد خان کے والد اقبال احمد خان اور دو بھاٸی سال 2008 میں سوات دہشت گردی لہر کے دوران دہشت گردوں نے فاٸرنگ کرکے شہید کیا گیا تھا مقتول شکیل احمد خان اہلخانہ کے دیگر افراد سمیت امریکہ میں مقیم تھے مقتول کی جسد خاکی سوات لانے کیلٸے کوشش جاری ہے
3,637 total views, no views today
Comments



