مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )گاوں بیدرہ بر پلو میں نامعلوم افراد نے کپڑے کی دوکان کو اگ لگادی اگ لگنے سے لاگھوں روپے کی نقصان ہوچکا ہے پولیس نے نامعلوم افراد کی خلاف رپورٹ درج کی ہے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ بیدرہ برپلوں میں نامعلوم افراد نے مسمی عدنان ولد خان باچا سکنہ بیدرہ کی کپڑے کی دوکان کو اگ لگادی جس سے دوکان میں موجود کپڑا اور دیگر اشیاء جل گئی دوکان کی مالک کی مطابق انکے چھ لاکھ روپے تک کا نقصان ہوچکا ہے ادھر پولیس نے نامعلوم افراد کی خلاف رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی ہے
1,791 total views, 2 views today
Comments