سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )ایم پی اے وقار خان کے بھتیجے شکیل خان کی لاش ابائی گاوں پہنچا دی گئی ، شکیل احمد خان کو چند دن قبل امریکا میں شہید کیا گیا ،ان کی لاش امریکا سے سوات پہنچا دی گئی ، خاندانی ذرائع کے مطابق شکیل احمد خان کو مغرب کے نماز کے بعد سپر دخاک کیا جائیگا، شکیل احمد خان سال 2009 میں سوات سے امریکا اس وقت منتقل ہوئے جب ان کے دو بھائیوں اور باپ کو دہشت گردوں نے شہید کیا تھا، شکیل احمد خان کی نماز جنازہ امریکا مین بھی ادا کی گئی ۔
1,921 total views, no views today
Comments



