سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ایم پی اے وقار خان کے بھتیجے شکیل خان کی لاش ابائی گاوں پہنچتے ہی سپردخاک کردیا گیا، شکیل احمد خان کو چند دن قبل امریکا میں شہید کیا گیا ،ان کی لاش امریکا سے سوات پہنچاتی ہی سردخاک کیا گیا جنازے میں سیاسی و سماجی شخصیات اور بڑے تعداد میں علاقہ عمائدین نے شرکت کئے، شکیل احمد خان سال 2009 میں سوات سے امریکا اس وقت منتقل ہوئے جب ان کے دو بھائیوں اور باپ کو دہشت گردوں نے شہید کیا تھا، شکیل احمد خان کی نماز جنازہ امریکا مین بھی ادا کی گئی تھے.
2,418 total views, no views today
Comments



