مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مینگور ہ ما ڈل کر یمنل کورٹ نے جر م ثا بت نا ہو نے پر ملز م کو بر ی کر دیا عدالت ذرا ئع کے مطابق گذشتہ روز ماڈل کر یمنل کورٹ ہا جر ہ رحمان کے عدالت نے ایک منشیا ت کے مقد مہ میں فیصلہ سنا د یا تھا جس میں ملز م نو ر و لی پر منشیا ت فرو شی کا الزام تھا ۔تھا نہ ر حیم آ باد پو لیس نے 2015میں ملز م نو ر و لی کو گر فتا ر کیا تھا عد الت میں و کلا کی د لا ئل مکمل ہو نے پر ماڈل کر یمنل کورٹ کے عدالت نے فیصلہ سنا د یاملز م نو ر و لی کو بر ی کر د یا مقدمہ میں شر ک ملز م ا میر ذاد ہ و لد سید حسنین سا کن ڈسوضلع کو ہستان کو مخرور قرار د یا ملک بھر میں سستے انصا ف فرائمی کیلئے نئے قا ئم شد ہ ماڈل کر یمنل کور ٹ نے کا م شروع کر دیا ۔
1,834 total views, no views today
Comments



