کبل (تحصیل رپورٹر )تحصیل کبل ملک با غ سپورٹس کمپلکس سر سینئی میں سرنگ آباد چیمپئین ٹرافی کا انعقا د ، PTIرہنما شہاب خان نے فیتہ کا ٹ کر با قا عدہ افتتا ح کر دیا ارگنائزنگ کمیٹی کے جا نب سے تمام تر سہولیات فراہم کر نے کی یقین دہا نی اور صوبہ بھر کے ٹیموں کو شر کت کی دعوت تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ سر سینئی میں ملک با غ سپورٹس کمپلکس میں سر نگ آباد چیمپئین ٹرافی کا افتتاحی میچ این سی سی نو نواں کلے اور سر سینئی سٹرائیگرز کے ما بین کھیلا گیا جس میں این سی سی نے سرسینئی سٹرائیگرز کو شکست دی اس مو قع پر افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہاب خان آف برہ با نڈئی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ کھیل کھود صحت مند معا شر ہ کے دلیل ہو تے ہیں اور جس قو م کے کھیل کے میدان اباد ہو وہاں پر ہسپتال ویران ہو تے ہیں انہوں نے کا میاب ٹور نامنٹ کے انعقا دپر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کی ارگنائزنگ کمیٹی کے فضل قدیم خان ایڈوکیٹ ،انور خان اور میاں سید سلطان الدین نے کہا کہ ملک با غ سپورٹس کمپلکس کے قیام سے علاقے میں مثبت سر گر میوں کو فرو غ ملے گا اور نو جو ان منفی سر گر میوں کے بجا ئے کھیل کھو د کے طرف راغب ہو نگے انہوں نے مزید کہا کہ منعقدہ ٹورنامنٹ بہترین گر ا ؤ نڈ میں منعقد کر ایا گیا ہے جہاں پرکھلا ڑیوں کو تمام تر سہولیات فراہم ہو نگی لہٰذا خیبر پختون خواہ خصوصاً سوات کے کر کٹ ٹیموں کو شرکت کے دعوت دیتے ہیں ۔
1,511 total views, 2 views today