کبل (الطاف خان سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے صو با ئی صدر انجنئیر امیر مقام کا کبل ہزارہ آمد ،ممبر ضلع کو نسل سید افضل شاہ کی عیادت اور مو جو دہ سیا سی صو رت حال پر تبادلہ خیال سید افضل شاہ نے انجنئیر امیر مقام کو منظور شدہ سوئی گیس منصوبہ اور وا پڈا منصوبے میں موجودہ حکومت کے طرف سے تا خیر ی حربے استعمال کر نے پر اگاہ کر دیا گیا اس مو قع پر فیروز شاہ با چا ،GSسوات سید حبیب علی شاہ ، ڈپٹی اٹارنی جنرل میاں حسین علی ایڈ و کیٹ اور دیگر اہم رہنما بھی مو جو د تھے سید افضل شاہ نے کہا کہ ہمارے دور میں منظور شدہ منصوبوں پر PTIکے طرف سے سیاست چمکا نا اور تکمیل شدہ منصوبوں میں تا خیر حر بے استعمال کر نا قابل مزمت ہے تفصیلات کے مطا بق گذشتہ رو ز سابق مشیر وزیر اعظم اور پا کستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر انجنئیر امیر مقام نے کبل ہزارہ میں ممبر ضلع کو نسل سید افضل شاہ کے عیادت کیلئے ان کے گھر آمد کی اس کے بعد علاقے کے مو جودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا سید افضل شاہ نے انجنئیر امیر مقام کے دور میں منظور شدہ سوئی گیس منصوبہ ،بجلی گر یڈ اسٹیشن اور دیگر اہم اُمور پر تبا دلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ گیس منصوبہ انجنئیر امیر مقام کے طرف سے تحصیل کبل کے عوام کیلئے ایک بہترین تحفہ ہے جس پر مو جو دہ حکومت سیاست چمکا رہے ہیں مسلم لیگ واحد جماعت ہے جو عوامی خد مت فرض کے طرح
1,586 total views, 2 views today