سوات(خورشید علی) ڈی جی ائی ایس پی ار میجر جنرل آصف غفور ایک روزہ دورہ پر اج سوات پہنچ رہے ہیں ۔ زرائع کے مطابق آصف غفور ارمی پبلک سکول کا دورہ کرینگے اور اس کے بعد سوات کے صحافیوں سے ملاقات کرینگے ۔ زرائع کے مطابق ڈی جی ائی ایس پی ار صحافیوں اور ارمی افیسرز سے ملاقات کے بعد واپس اسلام اباد روانہ ہونگے ۔ ان کے دورہ کے پیش نظر سیکورٹی سخت کردی گئی ہے ۔
2,072 total views, no views today
Comments



