مینگورہ، مینگورہ کے نواحی علاقہ طاہر اباد میں ٹارگٹ کلر کے موجودگی کے اطلاع پر سیکورٹی فورسز کا سرچ اپریشن،شک کے بنیاد پر خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔گزشتہ رات مینگورہ کے نواحی علاقہ طاہر اباد میں ٹارگٹ کلر کے موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے سرچ اپریشن شروع کیا جو رات گئے تک جاری رہا،سرچ اپریشن کے دوران مختلف گھروں کی تلاشی بھی کی گئی جبکہ شک کے بنیاد پر خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو حراست میں لیا گیا۔
704 total views, no views today
Comments


