سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے حسین۔وادی مرغزار میں عوامی شکایات پر ایکشن ۔ وائٹ ہاوس ہوٹل کو تالے لگادئے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محمد فواف خان نے عوامی شکایات کا ازالہ کرتے ہوئے وائٹ پیلس مرغزارپر چھاپہ مارا ناقص صفائی صورتحال پر ہوٹل سیل کردیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محمد فوادخان اور اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے وائٹ پیلس ہوٹل مرغزار کا اچانک دورہ کیا ، ناقص صفائی پر ہوٹل کو سیل کیاگیا ۔
2,944 total views, no views today
Comments



