پشاور(ان لائن )پشاور کے نزدیکی علاقہ اور ضلع خیبر کے تاریخی گاوں درہ ادم خیل کے علاقے کلا خیل میں کوئلے کے کان مین میں گیس دھماکہ، گیس دھماکے سے شانگلہ سے تعلق رکھنے والے چار مزدور جاں بحق، ایک زخمی زرائع کے مطابق ضلع خیبر میں کوئلہ کان میں گیس دھماکہ ہوگیا ۔ کان میں چار مزدور کوئلہ کے نیچے اکر دب گئے ، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی دوسرے مزدوروں نے امدادہ کارروائیاں شروع کردی ۔ اور ملبہ سے چار افراد کو نکالا ۔ جس میں سے تین افراد جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ۔ مقامی مزدوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نکالا۔ زرائع کے مطابق جان۔بحق اور زخمی۔شخص کا تعلو ضلع۔شانگلہ۔سے بتایا جاتاہے ۔
2,530 total views, no views today
Comments



