سوات(خورشید علی ) سوات کے سیاحتی وادی مالم جبہ سڑک پر تارکول ڈالنے کا کام شروع ہوگیا ، ضلعی ناظم اعلی۔سوات کی دھمکی کام۔کرگئی ۔ ضلعی حکومت نے مالم جبی سڑک کی تعمیر پر صوبائی حکومت اور ٹھیکیدار وانجنئیر کو اڑے ہاتھوں لیا تھا اور دونوں افراد کیخلاف ایف ائی ار درج کرنے کی۔دھمکی دی تھی ۔ محمد علی شاہ کے دھمکی کے بعد مالم۔جبہ سڑک پر تارکول ڈالنے کام باقاعدہ شروع کردیا ہے ۔
1,728 total views, 2 views today
Comments