سوات، مینگورہ کے علا قہ حیات آباد میں نامعلوم وجوہات کے بنا پر افتاب ولد فضل معبود نے اپنے چچا ذاد بھائی نورا لوحاب ولد فضل محبوب پر چاقو کے پے درپے وار کرکے زخمی کردیا، زخمی حالت میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ، ملزم فرار ہوتے وقت بنٹر کے ایس ایچ او محمد انو ر خان نے کروائی کرتے ہوئے
ملزم افتا ب کو گرفتار کرلیا ۔ مزید تفتیش جاری ہیں ۔
460 total views, no views today
Comments


