سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)این ڈی ایم اے پاکستان نے خطرناک وارننگ جاری کردی ۔ محکمہ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے پریس ریلیز کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن اور ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور شدید بارشوں کا امکان ہے ۔ جس سے بڑے پیمانے پر سیلاب انے کا خطرہ ہے ۔ این ڈی ایم اے نے پی ڈی ایم اے اور تمام ضلعی انتظامیہ کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کا کہا ہے ۔
دوسری طرف پی ڈی ایم اے نے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں ک بھی محتاط رہنے کا کہا ہے
1,976 total views, no views today
Comments



