مدین، پشتوفلموں کے میاناز فلم سٹار بدر منیر مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاوں شاہ گرام شگئی مدین میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں علاقہ کے تمام سیا سی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مرحومہ عقل منیر ،سید منیر کی والدہ اور خور شید خان کی بھا بی تھی ۔
984 total views, no views today
Comments


