مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام ) مینگور ہ جو ڈیشل مجسٹر یٹ اول سوات کے عدالت نے چور ی کے مقد مہ میں جر م ثا بت ہو نے پر تین ملز مان کو 3/3سا ل قید اور جر ما نہ کی سزااور دو ملزما ن کو بر ی کر دیا مینگور ہ جو ڈ یشل مجسٹر یٹ سید منصور شاہ بخا ر ی کے عدالت نے چور ی کے مقد مہ ملز م نور اسلا م ر حم دل ظہور اسلا م کو 3/3/سا ل قید اور دس دس ہزار رو پے جر مانہ جبکہ بعد م آ دا ئیگی مز ید ایک ماں قید گزار یگا اور دو ملز مان جما ل سید اور حنیف اللہ کو بعد م ثبوت بر ی کر دی ملز مان نے 2015میں صر ا پہ بازر مینگور ہ ہما یون جیو لر ز کے دکا ن سے 160تو لے سونا اور سا ت لا کھ رو پے چو ر ی کے تھے عدالت میں و کلا کی د لا ئل مکمل ہو نے کے بعد عدالت کے جج نے ملز مان کے خلا ف فیصلہ سنا د ی
1,236 total views, no views today



