سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے حسین وادی کالام میں چچازاد بھائیوں کا ایک دوسرے پر فائرنگ، ایک جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پہنچ گئی تاہم ملزمان فرار ہوگئے ، پولیس سٹیشن کالام کے مطابق کالام میں ہوٹل کے معاملہ پر چچازاد بھائیوں کے درمیان زبانی تکرار پر جھگڑا ہوا ہے، جس میں دونوں فریقین نے ایکدوسرے پر فائرنگ کی ،جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے، پولیس نے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ درج کی ہے جبکہ ملزمان کو پکڑنے کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں،
1,188 total views, 2 views today
Comments