سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے نوجوان ایکٹیویسٹ حمزہ یوسفزی نے گزشتہ روز منعقدہ یوتھ اسمبلی کے اجلاس میں سوات کے نوجوانوں کی نمائندگی کی، اس موقع پرچیئرمین دی شیڈو فاونڈیشن حمزہ یوسفزی نے یوتھ پارلیمنٹ کے اجلاس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرکے ملک کو ترقیافتہ ممالک کی صف میں لا کھڑاکرے، اس موقع پر حمزہ یوسفزی نے اجلاس میں معاشرے کو نشے کے لعنت سے پاک کرنے کیلئے قرارداد بھی پیش کیا جسے بھاری اکثریت سے منظور کرایا گیا۔
1,046 total views, 2 views today
Comments