مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام) سوات ادبی الوت کے زیر اہتمام گزشتہ روز ٹی ایم اے ہال مٹہ میں خیبر پختونخواہ کے معروف شاعر وادیب لائق ذادہ لائق کے اعزا ز میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں ان کو پشتو کی روایتی پھگڑی پہنائی گئی۔سیمینار میں صدارت کی فرائض فضل محمد سواتی جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض امجد علی سورج نے سرانجام دی،سیمینار میں سوات کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے شعراء نے اپنے اپنے کلام پیش کئے اور لائق ذادہ لائق کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
1,236 total views, no views today
Comments



