سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)سیدو شریف آرٹی میکس کلاتھنگ برانڈ کا افتتاح کردیا گیا، آرٹی میکس سوات میں شاپنگ کی دنیا میں انقلاب برپا کریگا، افتتاح کی خوشی میں 25فیصد ریایت، گذشتہ روز سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم اور جماعت اسلامی کے رہنما اختر علی خان نے اللہ چوک سیدو شریف میں آرٹی میکس کا افتتاح کیا، جس میں برانڈ ڈکپڑے، پینٹ، زنانہ پریس اور دیگر اشیاء بارعایت درستیاب ہوں گے، افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو میں شہزاد عالم نے کہا کہ آرٹی میکس کا قیام کاروبار کی دنیا ایک نیا اضافہ ہے جہاں سے لوگوں کو ان کی ضروریات کے مطابق مناسب نرخوں پر اشیاء میسر آئیں گی،انہوں نے کہا کہ مذکورہ برانڈ ڈ شاپ کے افتتاح سے ایک طرف یہاں کے عوام کو سستے اشیاء درستیاب ہوں گی تو دوسری طرف یہاں پر سرمایہ کاری سے عوام کو روزگار کے مواقعے میسر ہوں گے، اس موقع پر آرٹی میکس کے ڈائریکٹر عماد الدین نے کہا کہ افتتاح کی خوشی میں تمام اشیاء پر 25فیصد رعایت دی گئی ہے اور یہاں کے عوام کو معیاری اشیاء کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔
1,485 total views, no views today



