سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) دریاء سوات میں۔نہاتے یوئے ڈوبنے والے نوجوان کی کاش دوسرے روز چکدرہ سے برامد ، لاش کواحقین کے حوالہ تفصیلات کے مطابق جواد احمد ولد شاھد سکنہ تھانہ کل دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا تھا جس کے لاش اج چکدرہ کے مقام سے برامد کرلی گئی ۔ لاش کو ڈھونڈنے میں محمد ہلال اور انکے بھایئوں نےملکر دریاء سوات سے چکدرہ کے مقام ہر نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔ جہاں سے پوسٹ مارٹم کے بعد کاش کواحقین کے حوالہ کردی گئی ۔ یاد رہے کہ ہر سال گرمیوں کی مہینوں میں دریاء سوات میں ڈوبنے والے لوگوں کو محمد ہلال اور ان کے بھائی ملکر ڈھونڈتے ہیں اور کواحقین کے حوالے کرتے ہیں ۔
1,986 total views, no views today
Comments



