کالام(سوات نیوز)منسٹر بلدیات شہرام خان ترکئی ،منسٹر ٹورزم،سپورٹس اینڈ کلچر عاطف خان اور ممبر صوبائی اسمبلی Pk2 میاں شرافت علی کا دورہ کالام ۔ صوبائی وزیروں سے PTDC کالام میں تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب اورعمائدین کالام کی اہم ملاقات ۔ملاقات کے دوران منسٹر بلدیات سے TMA بحرین کی ضروریات خصوصا صفائی اور دیگر میونسپل سروسز کے بہتر انتظام کیلئے سنیٹری ورکرز کی سینگشن ۔کالام میں TMA کا سب آفس ،فائر بریگیڈ ، مشینری کی فراہمی اور PUGF سٹاف کی کمی پورا کرنے کی درخواست کی کئ۔ جبکہ اسی طرح منسٹر سیاحت سے ٹورازم کے فروغ کیلئے کالام مین روڈ اور تحصیل بحرین کے لنک روڈ ، کالام بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے تکمیل اور بحرین اور مدین میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کی منظوری ، فائیو سٹار ہوٹل ، چئر لفٹ ، ٹورسٹ فیسیلیٹیشن سنٹر سپورٹس گرونڈ کیلئے اقدامات کرنے کی درخواست کی کئی۔دونوں مسٹرز نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے بھرپور اقدامات کی یقین دہانی کی ۔اس موقع پرعمائدین ان کا شکریہ ادا کیا ۔
2,167 total views, no views today



