مدین، ڈپٹی کمشنر سوات محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر اے سی بحرین عابد خان کا مدین بازار پر چگاپہ پانچ مختلف دکاندارکرمانہ تفصیلا ت کے مطابق اے سی بحرین عابد خاننے مدین بازار کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران پانچ مختلف دکاندار جو گران فروش اور صفائی کا خیال نہ رکھنے والے تھیں کو جر مانہ کیا اے سی بحرین نے گران فروشوں کو گرانی سے گریز اور صفائی نہ کر نے والوں کو صفائی کرنے کی ہدایت دی
ایس ایچ او مدین اعجازخان بھی چھاپے کے دوران ان کے ہمراہ تھے
549 total views, no views today
Comments


