سوات (سوات نیوز)گزشتہ روز مینگورہ کے علاقے رنگ محلہ میں لیڈی کونسلر پرفائرنگ کر کہ زخمی کر نے والا ملزم مینگورہ پولیس نے گرفتا رکرلیا۔ملزم حضرت حسین عرف سور ولد تاج الرحمان سکنہ ملوک آباد مینگورہ نے مورخہ 09/05/2019کو رنگ محلہ کے رہائشی لیڈی کونسلر حسینہ پر فائرنگ کر کے زخمی کردیا تھا۔ملزم کو موبائل ٹریسنگ کے ذریعے گرفتار کیا گیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ علت نمبر 566/رنگ محلہ کے رہائشی لیڈی کونسلر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
19جرم 324 PPCدرج کیا گیا ہے۔ملزم سے آلہ فائر پستول 30بور بھی بر آمد۔ملزم سے مزید تفشیش جاری ہے۔
1,372 total views, 2 views today
Comments