سوات(سوات نیوز)پشاور ھائی کورٹ منگورہ بنچ میں ڈویژنل بنچ کی عدم موجودگی کے باعث سائیلین کو مشکلات کا سامنا ھے, گزشتہ تین ھفتوں سے ڈویژنل بنچ کی عدم موجودگی کی وجہ سے ضلع چترال, ضلع دیراپر, ضلع دیر لور, شانگلہ اور بونیر سے آنے والے سائیلین مشکلات کا شکار . سائیلین نے تحریک انصاف کے حکومت سے مطالبہ کیا ھے کہ جلد انصاف تب ممکن ھے جب جج حضرات دستیاب ھو اور ان کی جلد تعیناتی عمل میں لاکر انصاف کی جلد فراھمی کے وعدہ کو پورا کیا جاسکے.
1,069 total views, 2 views today
Comments