راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نومبر میں امریکا کا دورہ کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف واشنگٹن کی دعوت پر آئندہ ماہ نومبر میں امریکا کا اہم دورہ کریں گے جہاں وہ اعلیٰ امریکی سکیورٹی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس میں خطے میں سکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
924 total views, no views today
Comments


