سوات(سوات نیوز)صوبائی وزیر محب اللہ خان کے چچا انتقال کرگئے ، مرحوم کو ابائی گاوں شور میں سپردخاک کیا گیا ۔ صوبائی وزیر زراعت لائیوسٹاک محب اللہ خان کے چچاحاجی امیر حمزہ اج صبح کے وقت انتقال کرگئے تھے، جن کی نماز جنازہ ابائی گاوں شور میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں علاقہ کے کثیر تعداد میں عوام، سیاسی رہنماوں، سرکاری افسیران سمیت دیگر افراد نے شرکت کی، سوات نیوز ڈاٹ کام کے افس میں اس حوالے سے تعزیتی پروگرام کیا گیا جس میں محب اللہ خان کے چچا کے وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔
2,500 total views, 2 views today
Comments