مٹہ (سوات نیوز)مٹہ میں ٹریفک کی دو مختلف واقعات اور لڑائی میں 22افراد زخمی زخمیوں میں ایک سکول کا بچہ اور رکشہ ڈرائیور کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی زخمی افراد میں سکول جانے والے سات بچے بھی شامل ہیں ہسپتال جانے والے ایک ہی خاندان کو حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے لڑائی میں ایک فریق کی تین فراد زخمی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ میں دو ٹریفک کی مختلف واقعات میں 19افراد زخمی ہوگئے جن میں سات سکول کی بچے بھی شامل ہیں پہلا واقعہ درشخیلہ کی قریب اس وقت ہوا جہاں پر بچوں کو سکول لے جانے والی رکشے کا ایک دوسرے رکشے کیساتھ تصادم ہوا جس کی نتیجے میں سکول کی سات بچوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی گئی جن میں ایک سکول کا بچہ اور ایک رکشے کی ڈرائیور زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کئے گئے دوسرا واقعہ مٹہ شکردرہ کی قریب اس وقت ہوا جہاں پر مدین سے سیدو شریف ہسپتالمریض لے جانے والی ایک موٹر کار الٹ گئی جس میں موجود مریض کیساتھ ایک ہی خاندان کی چار دیگر افراد بھی شدید زخمی ہوئے زخمی ہونے والے تمام افراد کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کئے گئے تھے دریں اثنا ء مٹہ بازار کالج چوک کی قریب دو فریقو ں کی درمیان لڑائی ہوئی جس کی نتیجے میں ایک فریق سے تین افراد زخمی ہوئے جبکہ پولیس کی بروقت موقع پر پہنچنے سے ذمہ دار افراد کو حراست میں لئے گئے مین بازار میں لڑائی سے مین روڈ بھی کافی دیر تک بند رہا پولیس نے تمام واقعات کی رپورٹ درج کی ہے
1,472 total views, no views today



