سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں دارمی میں سکول وین بریک فیل ہونے کیو وجہ سے گہری کھائی میں جا گری ، حادثہ میں 31 سکول بچیوں سمیت 34 افراد زخمی ہوگئے ، ذاکرخان شہید ہسپتال مٹہ کے مطابق 34 زخمی افراد کو ہسپتال۔منتقل کیا گیا یے ۔ جسمیں 31 سکول۔کے بچے اور بچیاں شامل ہیں ہسپتال میں۔زخمی بچوں کو طبی امداد دی جارہی یے ۔ حادثہ گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش ایاہے ۔ پولیس نے واقعہ۔کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
1,274 total views, 2 views today
Comments