سوات(سوات نیوز) سوات کامایہ ناز ہاکی گول کیپر خیرالرحمان علالت کے بعد انتقال۔کرگئے ۔ مرحوم۔گشتہ چند ہفتوں سے بیمار تھے ۔مرحوم کی نماز جنازہ ایک بجے امانکوٹ میں اداکردی گئی ۔ مرحوم خیر الرحمان کاسوات میں ہاکی کی ترقی کیلیے خدمات ہمیشہ یادرکھیں جائیںگے۔مرحوم نے متعدد میچوں میں سوات کی نمائندگی کی اور کامیابیاں حاصل کی۔سوات میں سیاسی سماجی اور ہاکی کھلاڑیوں نے ان کے لازوال خدمات کے معترف کوسراہاہے ۔مختلف۔لوگوں کا کہناتھا کہ نہیں لگتا کہ وہ ہم سے بھچھڑ گیاہے ۔مرحوم ہمارے دلوں میں ہمیشہ ذندہ رہے گا۔
2,193 total views, 2 views today
Comments