سوات ، محکمہ انٹی کرپشن کیطرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سابقہ ٹی ایم او مینگورہ نثار خان کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج ہوچکا ہے ،جسمیں سابقہ ٹی ایم او کاصرف بی بی اے کنفرم ہوچکا ہے جبکہ مقدمہ کا ٹرائیل ابھی باقی ہے ،مختلف اخبارات میں ٹی ایم او کی بری ہونے کی خبر شائع ہوچکاہے ،جوکہ جھوٹ پر مبنی ہے عام اورخاص مطلع کیا جاتا ہے کہ سابقہ ٹی ایم او کیخلاف مقدمہ ابھی پینڈنگ ہے ،جس سے عجب خان پل بنانے کے مد میں کرپشن کی رقم گیارہ لاکھ روپے ابھی برامد بھی ہوئی ہیں،اور سرکاری خزانہ میں جمع ہوچکای ہیں،جبکہ دیگر کی انکوائری جاری ہے ،اور مزید کرپشن کا پیسہ سرکاری خزانہ میں جمع ہوجایئگا۔
794 total views, no views today
Comments


