سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقہ وادی مہوڈنڈ میں مچھلیاں پکڑنے والے دو افراد دریا میں ڈوب گئے تھے، جن کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 نے اپریشن شروع کردیا تھا، دوسرے روز کالام کے علاقہ پلوگاہ میں دونوں افراد کی لاشیں دریا سے نکالی گئی ، لاشوں کو ورثائ کے حوالے کردی گئی ہیں ۔
1,238 total views, no views today
Comments



