مٹہ (سوات نیوز)مٹہ علاقہ نوخارہ پیندے میں ملزمان نے ایک شخص کی پولٹری فارم کی چھت گراکر فارم میں موجود 2600مرغیاں ہلاک ہوگئی پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کیا ہے ملزمان کی تعلق حکومتی پارٹی سے ہیں اسلئے وہ یہ کام کرتے ہیں ذمہ دار انکو انصاف فراہم کریں ملزمان نے اس سے پہلے فارم میں مرغیوں کو زہر کھلاکر اس سے پہلے بھی 150مرغیوں کو ہلاک کرچکی ہے متاثرہ خاندان کی میڈیا سے بات چیت تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز نوخارہ پیندے میں ملزمان نے مسمی خانذادہ کی پولٹری فارم کی چھت گراکر پولٹری فارم میں موجود 2600مرغیوں کو ہلاک کی ادھر متاثرہ شخص کی مطابق اس سے پہلے بھی ان ملزمان نے انکے150مرغیوں کو زہر کھلا کر ہلاک کی تھی انہوں نے کہا کہ ملزمان کا تعلق حکومتی پارٹی سے ہیں اسلئے وہ ذمہ دار احکام سے اپیل کرتے ہے کہ انکے ساتھ انصاف کیا جائے ادھر پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کی ہے متاثرہ شخص کی مطابق انکے سات لاکھ پچاس ہزار روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے
2,441 total views, no views today



