سوات(سوات نیوز)سوات میں سرکاری افیسران نے عید کی نماز ادا کردی ، پولیس لائن کبل میں کمشنر مالاکنڈڈویژن ریاض محسود ، ڈی ائی جی سعید وزیر، ڈی سی سوات ثاقب اسلم رضا اور ڈی پی او سید اشفاق سمیت دیگر افیسران نے نماز عید صبح سات بجے ادا کردی ہے، عید کا اعلان گزشتہ شب صوبائی حکومت نے کیا تھا، جس کے بعد اج اعلیٰ سول افیسران نے باقاعدہ طور پر سرکاری اعلان پر عمل درامد کرتے ہوئے نماز عید ادا کردی ۔
1,770 total views, no views today
Comments



