سوات(خورشید علی )سوات مین صوبائی حکومت کا اعلان مکمل طورپر ناکام ہو گیا، سرکاری افیسران کے عید کے علاوہ کہیں پھر بھی عید کی نماز ادا نہیں کی گئی ، وزیر اعلیٰ محمود خان کے اپنے حلقہ میں بھی عوام نے 29 واں روزہ رکھا، جبکہ مساجد میں اعلان اور پولیس افیسران کے کوششوں کے باوجود عوامی عید نہیں منائی گئی ، صرف پولیس لائن کبل میں کمشنر ، ڈی ائی جی ، ڈی سی اور ڈی پی او نے عید کی نماز ادا کی ، باقی ضلع بھر سے کہیں پھر بھی عید کی نماز ادا نہیں کی گئی
1,243 total views, no views today
Comments



