سوات(سوات نیوز)سوات سمیت مالاکنڈڈؤیژن میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منایا گیا، ضلع بھر میں چھ ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید ادا کردی گئی ، عید کے نماز کے بعد ملک کی سلامتی یکجہتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی ، سوات میں بڑی عید کی نماز جامع مسجد اللہ اکبر، اور سیدو بابا مسجد میں ادا کی گئی ، نماز عید کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
906 total views, no views today
Comments



