سوات(سوات نیوز)سوات میں عید کے دوسرے روز سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے ۔ ملک بھر کے مختلف علاقوں سے سیاح سوات کے خوبصورت وادیوں کالام ۔ مالم جبہ مدین کا رخ کررہے ہیں ۔ سیاحوں کی بڑی تعداد کی امد کیوجہ سے بعض مقامات پر سڑک بند ہوگئی ہے سڑک کو سیاحوں کیلئے کھلا رکھنے کیلئے ٹورسٹ پولیس کوششیں کررہے ہیں جبکہ ساتھ ساتھ سیاحوں کے مشکلات کو بھی ختم کرنے میں مصروف ہیں ۔ اس سال سوات میں 25 لاکھ سیاحوں کی امد متوقع یے۔
1,567 total views, no views today
Comments



