سوات(سوات نیوز)ریجنل پولیس آفیسر مالاکنڈ ڈویثزن محمد سعید خان وزیر نے کہا کہ سیاحوں کی کثیر تعداد نے ڈویثزن کے پر فضا مقامات کا رخ کرلیا ہے سیاحوں کے رہنمائی مختلف مقامات پر پولیس کے جوان تعینات ہے تمام پر فضا مقامات کو سیاحوں کے لیے محفوظ بنا دئیے ہیں سیاح بلا خوف و خطر گھوم پھیر سکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار مالاکنڈ ڈویثزن ڈی آئی جی افس۔سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اب تک سوات میں آنے والے۔سیاحوں کی گاڑیوں کی تعداد ایک لاکھ 45 ہزار۔بونیر 8000۔شانگلہ 3000۔دیر لوئر 24000 ہزار۔دیر سپر 6000ہزار۔چترال11000ہزار اسطرح۔ڈویثزن کے مختلف اضلاع میں آنے والے سکا حسن کی تعداد ایک لاکھ 97000 ہزار اور پانچ ہزار 550 پولیس جوان ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سیاحوں کو زیادہ۔سے زیادہ سہولیات دینے پر مالاکنڈ ڈویثزن کے پولیس کا مورال مقامی لوگوں کے علاوہ باہر سے آئے ہوئے۔سیاحوں نے۔بھرپور اعتماد کا اظہار۔کیا انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں اور سیاحوں کو زیادہ۔سے زیادہ۔سہولیات ے دینے پر۔پانچ ہزار 500 پولیس جوانوں نے عید۔گھروں کے بجائے سڑ کوں پر گزار دی منظم حکمت عملی کے بیناد۔پر۔سیاحوں کو۔کسی قسم کے مشکلات کا سامنا نہیں رہا ڈیوٹیاں سر انجام دینے والے جوانوں۔نے۔پولیس کا مورال بلند کیا جس پر۔ہم۔سب کا فخر ہے انہوں نے کہا کہ۔گرمیوں کے دوران بھی اس طر ح کے۔ماسٹر پلانڈ کے تحت پولید اپنے ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سیاح۔سوات سمعت مالاکنڈ ڈویثزن کے تمام پر فضا مقامات کا رخ کریں۔اور بہترین موسم سے لطف اندوز ہوسکے آخر میں انہوں۔نے ڈیوٹیاں سرانجام دینے والے۔پولیس جوانوں کو شاباش دی
1,488 total views, 2 views today