بریکوٹ (بیورونیوز)سوات کے تحصیل بریکوٹ کے گاوں شموزئی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ چند سالوں سے شموزومیں جائیداد تنازعہ پر دوفریقین میں تنازعہ چل رہاتھا ۔ اج عصر کے وقت دونوں فریقین نے ایکدوسرے پر فائرنگ کردی ۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد جان سے چلے گئے جس میں طاہر اور محمد رازق شامل ہیں جبکہ میاں جان اور ایک او ر شخص زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں اور جانبحق افراد کو پوسٹ مارٹم اور علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
3,509 total views, no views today
Comments



